ابنا: اس شہر میں نماز جمعہ کے خطبوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام جامع ترین الہی دین ہے اور یہ دین عالمی اور آفاقی دین ہے۔مغربی ممالک کو معلوم ہونا چاہیے دین اسلام ایک کامل دین ہے جیسے پیغمبر اسلام (ص) نے ہم تک پہنچایا ہے۔.....
/169
ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے اسلام کے خلاف مغربی ممالک کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت جیسے اقدامات سے مغربی ممالک کی شکست کا ازالہ نہیں ہو سکتا ہے۔